اِسم مؤنّث
گھوڑے کا سُم ۔ (۲) گھوڑے کے اگلے پاؤں کی ضرب (۳) وُہ آواز جو گھوڑے کے چلتے یا دوڑتے وقت زمِین پر سُم پڑنے سے نکلتی ہے۔ تھاپ ۔ (۴ لکھنؤ) چار پائی کے پایہ کا گِروہ جو پروائے پر رکھا جاتا ہے ۔ (۵) مچھلیاں پکڑنے کا کھانچّا جِس سے اکثر جوہڑ یا تالاب میں جب تھوڑا پانی رہ جاتا ہے تو پکڑا کرتے ہَہں
ٹا پ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!