اِسم مؤنّث
اُردو الِف بے تے کا پانچوّاں اور ہندی کا گیارھواں حرف جِسے تاے ثقِیلہ بھی کہتے ہیں۔ حسابِ جُمل میں اِس کے بھی تاے مُثنّاۃ قوقانی کے برابر چار سو عدد ہیں۔ یہ حرف کبھی ہاے فارسی کبھی دال مہملہ کبھی دال ثقیلہ کبھی راے ثقِیلہ کبھی سین مُہملہ اور کاف تا ی سے بدلا جاتا ہے ۔
ٹ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!