اسمِ مُذکّرُ
لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کے واسطے لگایا جاتا ہے ۔ ایک راجہ کا نام جس نے چوسر کا کھیل ایجاد کیا تھا ۔ ایک عاشق کا نام جو دمن پر عاشق ہوا تھا ۔ ایک بندر کا نام جو نیل کا بھائی تھا ۔ ایک راکشش کا نام
نل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!