اسمِ مُذکّرُ
ایک ہندو قوم کا نام جو راجپوتانہ میں رہتی ہے ۔
اسمِ مُذکّرُ
شِیشہ ۔ رنگ برنگ کا شیشہ ۔ ایک قسم کا نیلے رنگ کا پتھر ۔ کیمیا ۔ وہ سبز کام جو سونے چاندی پر کیا جائے ۔ گُنبد ۔ شراب کی بوتل ۔
اِسمِ مؤنّث
ایک خوش الحان پہاڑی پرند کانام ۔ گُرسل ۔ ایک زرد چونچ کی ۔