فعل متعدّی
چہرے یا کسی چیز کے اوپر سے مکھیاں ہٹانا یا دور کرنا ۔ خوشامد کرنا ۔ بیکار رہنا ۔ محض بے شغل رہنا ۔ نیم کی ٹہنی ہاتھ میں لینا ۔
مکھیاں اڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!