فعل متعدّی
ڈسنا ۔ کاٹنا ۔ ڈنک مارنا ۔ شکار کو مُنّہ سے پکرنا ۔ گھوڑے کا کاٹ کھانے کو مُنّہ چلانا ۔ مُنّہ بند کر دینا ۔ کھانے سے روکنا ۔ جلد جلد کھانا ۔ طنز کی بات کہنا ۔ نوک یا دھاڑ کو رگڑ دینا ۔ زہر دور کر دینا ۔ کاٹنے کے قابل نہ رکھنا ۔ جواب نہ آنے دینا ۔
منہ مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!