فِعل لازِم
مُنّہ نکل آنا ۔ چہرہ سُست ہونا ۔ چہرہ بے رونق ہوجانا ۔ رُخ کا پُزمردہ ہوجانا ۔ چہرے سے رنج اور ملال کے آثار ظاہر ہونا ۔ لاغر اور دُبلا ہوجانا ۔
منہ اترنا جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!