فِعل لازِم
مُنّہ لگنا ۔ رفیق ہونا ۔ منظورِ نظر ہونا ۔ گُستاخ بننا ۔ بے ادب ہونا ۔ مقابل ہونا ۔ سامنے پڑنا ۔ ہمسری کا دعوے کرنا ۔ زبان پر چڑھنا ،۔ زبان آشنا ہونا ۔ چہرے پر نمایاں ہونا ۔
منہ چڑھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!