اسمِ مُذکّرُ
آغاز کرنے والا ۔ پیدا کرنے والا ۔ اپنے دل سے بات نکالنے والا ۔ محرر ۔ قبالہ نویس ۔ مضمون نگار ۔ خوش تحریر ۔ خوش قلم ۔ اہل قلم کا اعزای خطاب ۔
منشی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!