اسمِ مُذکّرُ
کَن اکھیوں سے دیکھنا ۔ التفات کرنا ۔ مُشاہدہ ۔ غور ۔ لحاظ ۔ پاسداری ۔ پیش ۔ سامنے ۔ دیکھنے میں آنا ۔
ملاحظہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!