فعل متعدّی
خون اور پانی ملانا ۔ بہت زیادہ محنت کے باعث خون کا رفیق ہوجانا ۔ جان ہلکان کرنا ۔ اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا ۔ نہایت طیش کھانا ۔ خفا ہونا ۔ ناراض ہونا ۔
لہو پانی ایک کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!