فعل متعدّی
غارت گری ۔ تاراج کرنا ۔ تباہ کرنا ۔ برباد کرنا ۔ حاصل کرنا ۔
فِعل لازِم
غلطاں ہونا ۔ کروٹیں بدلنا ۔ خاک یا مٹی میں لیٹنا ۔ تلملانا ۔ بے اختیار ۔ بے تاب رہنا ۔ لیٹنا ۔ سونا ۔ وجہ کرنا ۔، دیوالہ نکلنا ۔ عش عش کرنا ۔ رشک کرنا ۔
فِعل لازِم
پھرنا ۔ واپس ہونا ۔ ہٹنا ۔ واپس پھرنا ۔ باز گشت کرنا ۔ رُو گردان کرنا ۔