فعل متعدّی
دھن باندھنا ۔ خیال باندھنا ۔ سُدھ باندھنا ۔ ہر وقت دھیان لگانا ۔ چِت لگانا ۔ عبادت میں غرق آنا ۔ محبّت کرنا ۔ عشق کرنا ۔ دل لگانا
لو لگانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!