فعل متعدّی
لاتوں سے بھگانا ۔ لاتیں مارنا ۔ ٹھکرانا ۔ پامال کرنا ۔ دُور دبک کرنا ۔ خُوب خبر لینا ۔ چشم نمائی کرنا ۔ ذلیل کرنا ۔ لعنت ملامت کرنا ۔ اخت سست کہنا ۔
لتاڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!