اِسمِ مؤنّث
تعلق ۔ لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ چاٹ ۔ چسکا ۔ لپکا ۔ مزہ ۔ شوق ۔ امنگ ۔ کیمیائی عمل کا اثر ۔ طلسم ۔ حیرت انگیز ۔ دھیان ۔ توجہ ۔ جادو منتر ۔ کُشتہ ۔ ماری ہوئی دھات ۔ پھوکی ہوئی دھات ۔
لاگ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!