فعل مُتعدّی
غضب کرنا۔ بُرا کرنا۔ بے جا کرنا۔ ظلم کرنا۔ ستم کرنا۔ قابل حیرت کام کرنا۔ انوکھا کام کرنا۔
قہر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!