صِفت
بہت قہر کرنے والا۔ غضبی۔ بہت غالب۔ جبار۔ یہ لفظ خدا تعالیٰ کے اسماے صفات میں سے ہے۔ بڑے دریا کی صفت میں بھی آتا ہے۔
قہار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!