فِعل لازِم
ملمع اتر جانا۔ اصلی ھالت دکھائی دینے لگنا۔ پوشیدہ عیب ظاہر ہونا۔ بھید کُھل جانا۔
قلعی کھل جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!