اِسمِ مُذکّر
لغوی معنی ٹھوس اور بھرا ہؤا مغز یا دماغ سطبر مگر ہماری اور نیز صاحب کشف الغات کی راے کے موافق یہ لفظ قصد سے مشتق ہؤا ہے یعنی اس قدر نظم لکھنی کہ شاعر قصیدہ کے تمام مراتب جس میں مدح و ذم گردش زمانہ حسن عشق ، بہار و گلزار و دعا وغیرہ کا بیان شامل ہے۔
قصیدہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!