فِعل لازِم
مقسوم کا لکھا پیش آانا۔ مُصیبت کا پیش آنا۔ شامت آنا۔ لگت ہونا۔ بُرا لکھا ہونا۔ تقدیر پھوٹنا۔ نصیبا کھوٹا ہونا۔
قسمت کا لکھا پورا ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!