اِسمِ مُذکّر
ایک کثیر الاولاد قاضی کا نام جس کی نسبت روایت ہے کہ ابتدائے آفرینش میں حضرت آدمؑ کے بعد اُن کے مخلوق بڑھی ۔۔ مولوی نجم الدین صاحب فرماتے ہیں کہ قاضی قُدوہ ایک بزرگ دسویں صدی ہجری میں صوبہ اودھ میں تھے جن کے ستر بیٹے تھے بادشاہ نے کثیر الاولاد سمجھ کر ہر ایک بچے کے لئے ایک گاؤں مرحمت فرمایا یعنی ستر گاؤں کی جاگیر عطا کی ۔
قاضی قدوہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!