اِسم مُؤنّث
برس کے چار موسموں میں سے ایک موسم۔ موسم ۔ سما۔ کلمہ یا کلام کا ایک حصہ۔ کتاب کا حصہ۔ ضمن۔ جدائی۔ فریق۔ حجاب۔ پردہ۔ اوٹ۔ قطع و برید۔ ان۔ ساکھ۔ پیداوار۔
فصل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!