اِسم مُؤنّث
نہنگ۔ مگرمچھ۔ گھڑیال۔ ولید بن مصعب بن ریان بادشاہ مصر کا لقب جو کافر اور حضرت موسٰےؑ کا ہمعصر تھا یہ شخص خدائی کا دعویٰ کرتا تھا۔ جس کے سبب سے دریاے نیل میں غرق ہو کر مرا۔۔۔ مصر کے بادشاہوں کا عام لقب۔ ظالم۔ جابر۔ جفاکار۔ مغرور۔ متکبّر۔ گھمنڈی۔ خود میں۔ سرکش۔ نافرمان۔ باغی۔ پھرا ہؤا۔ بگڑا ہؤا۔
فرعون
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!