اِسمِ مُذکّر
دیوانگی۔ عذاب۔ گناہ۔ غوغا۔ آشوب۔ فساد۔ جھگڑا۔ آفت۔ شر۔ بغاوت۔ سرکشی۔ فتور۔ عاشق۔ مفتون۔ ایک قسم کے عطر کا نام ۔ ایک پھول کا نام۔ نہایت شریر۔ آفت کا پرکالہ۔ قیامت۔ غجب۔
فتنہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!