اِسمِ مُذکّر
ایک پھل کا نام جو قد میں جھاڑی کے بیر کے برابر اور رنگ میں اودا، مزہ میں ترش و شیریں مزاج میں درجۂ سوم میں بار اوّل میں یابس ہوتا ہے۔ اس کا شربت مفید صفرہ ہے۔
فالسہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!