اِسم مُؤنّث
بچہ کو دودھ نہ پلانے والی عورت۔ بچہ کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت۔ وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچے کا دودھ چھڑا دیا ہو۔۔۔ سیّد النساء حجرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا جگر گوشۂ رسولِ مقبولﷺ کس نام مبارک جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی زوجہ محترمہ اور حضرت حسنین علیہم السلام کی والدہ ماجدہ تھیں۔
فاطمہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!