صِفت
فرق کرنے ولا۔ حق و باطل میں فرق کرنے والا۔ خلیفۂ دوم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا لقب۔ ایک تریاق کا نام جو صحت اور مرض میں جدائی کر کے سفا بخشتا ہے۔ نیز ایک تیزاب کا نام جس سے چاندی اور سونا علیٰحدہ ہو جاتا ہے۔
فاروق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!