فعل مُتعدّی
کسی رقیق چیز کو اس طرح اور متواتر جلدی جلدی پینا کہ جس کے سبب سے حلق کے اندر سے آواز نکلے کو صراحی میں سے نکلتی ہے۔ بغیر گھونٹ لئے پینا۔
غٹ غٹ پینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!