اِسمِ مُذکّر
معشوق کا آنکھ یا بھؤں سے اشارہ کرنا۔ اشارہ۔ آنکھ مارنا۔ رمز۔ عشوہ۔ ایما۔ کرشمہ۔ناز۔ نخرہ۔ لاڈ۔ اخلاص۔
غمزہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!