اِسم مُؤنّث
وہ ظرف جس میں بِکری، محصول یا سائر و نذر وغیرہ کی آمدنی ڈالتے رہتے ہیں۔ غلّہ۔ نقدی رکھنے کا چمڑے سے منڈھا ہؤا ظرف جس کا سوراخ چھوٹا سا ہوتا ہے۔
غلک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!