اِسمِ مُذکّر
وہ غلطی جو عوام کا لانعام یعنی جُہلا اور بازاری اشخاص اپنی جہالت بے علمی اور ناواقفیت کے سبب کرتے ہیں۔ اور ان کی وہ بات قابلِ سند یا اعتبار نہیں خیال کی جاتی ۔
غلط العوام
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!