فعل مُتعدّی
ہنگامہ برپا کرنا۔ فساد اُٹھانا۔ بلوہ کھڑا کرنا۔ ہُلّر مچانا۔ فتنہ برپا کرنا۔ شور و غل مچانا۔ غل غپاڑا کرنا۔ بد انتظامی پھیلانا۔ لُوٹ گھسوٹ مچانا۔ سرکشی کرنا۔ بغاوت کرنا۔
غدر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!