اِسم مُؤنّث
پُرگوشت اور فربہ اندام آدمی کی ٹھوڑی کے نیچے کا لٹکا ہؤا گوشت جو خوبصورتی میں داخل ہے۔ طوق۔ گلو۔
غبغب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!