اِسمِ مُذکّر
گناہ سے بچانے والا۔ ( ایک پیغمبر کا نام جو باپ کے بغیر حضرت مریم کے پیٹ سے پیدا ہوئے۔ جس کی وجہ سے ان کو روح اللہ کا خطاب دیا گیا۔ پیغمبر آخر الزمان انہیں کے بعد ہوئے۔ جن کی خبر آپؑ نے انجیل میں بھی دی تھی۔ اُن میں مُردوں کو جلا دینے ، اندھے، کوڑھے، لنگڑے لولوں کے اچھا کر دینے کا معجزہ تھا)۔
عیسٰے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!