فعل مُتعدّی
تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ بات ماننا۔ کسی بات پر کار بند ہونا۔ بجا لانا۔ برتنا۔ اثر کرنا۔ نشہ پانی کرنا۔ قبضہ کرنا۔ تحت بٹھانا۔
عمل کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!