اِسم مُؤنّث
بہت جاننے والی عورت۔ نہایت عالم عورت۔ فاضلہ۔ نہایت چالاک اور عیار عورت۔ بیباک عورت۔ شوخ چشم عورت۔ مکّارہ عورت۔ نہایت دانا اور فاضل مرد۔ نہایت چالاک اور عیار مرد۔
علامہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!