اِسمِ مُذکّر
پسینا۔ ۔ وہ رطوبت جو انسان کے جسم سے حالت گرمی میں نکلتی ہے۔ مقطر۔ ادویات کی بھاپ سے بنایا ہؤا پانی۔ جیسے عرق گُلاب یا کیوڑا وغیرہ۔ رس۔ کسی چیز کا نچوڑا ہؤا پانی۔ شیرہ۔ رگ۔ ریشۂ باریک۔
عرق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!