فعل مُتعدّی
لپیٹنا۔ تہ کرنا۔ کوتہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ بے باق کرنا۔ چُکانا۔ ختم کرنا۔ انجام کو پُہنچنا۔ قطع مسافت کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ جھگڑا چُکانا۔
طے کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!