فعل مُتعدّی
فتنہ و فساد کھڑا کرنا۔ جھگڑا اُٹھانا۔ ہنگامہ برپا کرنا۔ غل شور مچانا۔ کہرام مچانا۔ پانی چڑھانا۔ طغیانی لانا۔
طوفان برپا کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!