اِسمِ مُذکّر
زلف۔ کاکل۔ الکن۔ وہ بل کھائے ہوئے بال جو اکثر درویش لوگ ادھر اُدھر چھوڑ دیتے ہیں۔ ماتھے کے بال۔ پھولوں کی لڑیوں کا بنا ہؤا وہ گچھا جو دولہا کے کان کے پاس لٹکتا رہتا ہے۔ ٹوپی کا پُھندنا جو لٹکاتا رہتا ہے۔ گوشوارہ۔ کلغی،۔ تاج۔ جانور کے سے کی چوٹی۔ ہر ایک چیز کا کنارہ۔ چُسکی۔ مطلق بھنگ۔ انوکھی بات۔ باعثِ فخر بات۔ بھلائی۔ خوبی۔ شاخ۔ جال۔ پھنادا۔ دام۔
طرہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!