اِسمِ مُذکّر
ملت۔ قوم ذات۔ گروہ۔ جتھا۔ فرقہ۔ جماعت۔ ٹکڑے۔ غول۔ کُل۔ رنڈی اور اس کے بھڑوے۔ ناچنے والوں کا گروہ۔ قافلہ ۔ کارواں۔ شاہی جلوس۔ ہمراہی لوگ۔
طائفہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!