اِسم مُؤنّث
صَلِّ علےٰ محمدٍ کا جو اقل درود ہے مخفف۔ لغوی معنی رسولِ خُدا محمد ﷺ پر درود بھیج۔ چونکہ اہل اسلام میں دستور ہے کہ جب کسی خوبصورت یا عمدہ چیز کو دیکھتے یا خوشبو سونگھتے یا کوئی بات قابلِ تعریف سُنتے ہیں۔ تو اس وقت اپنے پیغمبرﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ جس سے یہ غرض ہوتی ہے کہ تما خوبیاں اُنہی کے طفیل سے دیکھنے میں آئیں۔