کہاوت
قمار بازی کا دعویٰ کرنا اور پھر تین کانے یعنی خالی داؤ لانا۔ نری شیخی،۔ خالی ڈینگ ہی ڈینگ۔ بیجا شیخی۔
شیخی اور تین کانے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!