اِسمِ مُذکّر
گواہ۔ گواہی میں امانتدار۔ خُدا کی راہ میں قُربان ہونے والا۔ وہ شخص جو حق پر جان دے دے۔ وہ شخص جس کے علم سے کوئی چیز پوشیدہ نہ ہو۔ عالم الغیب۔ خُدا تعالیٰ۔ مقتول۔ قربان۔ عاشق مقتول۔
شہید
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!