اِسمِ مُذکّر
لاٹ۔ شعلہ بلند۔ وہ چمکتا ہؤا ستارہ سا جو آسمان سے گرتا اور اِدھر اُدھر آتشبازی کے انار کی طرح جات ہؤا دکھائی دیتا ہے۔ ٹوٹتا ستارہ۔ رجم شیاطین۔
اِسمِ مُذکّر
وہ نہایت سُرخ رنگ جو کُسنبہ کو بھگو کر ٹپکانے کے بعد اخیر میں حاصل ہوتا ہے۔ سُرخ رنگ۔