اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی فانئے موجودات۔ مخلوقات کو فنا کرنے والا۔ ہندؤں کے تین سب سے بڑے دیوتاؤں میں سے ایک دیوتا کا نام جو ہلاک کرنے کی قدرت رکھتا اور اس کی سب سے زیادہ پرستش ہوتی ہے۔ مہادیو۔ مہیش۔
اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی فانئے موجودات۔ مخلوقات کو فنا کرنے والا۔ ہندؤں کے تین سب سے بڑے دیوتاؤں میں سے ایک دیوتا کا نام جو ہلاک کرنے کی قدرت رکھتا اور اس کی سب سے زیادہ پرستش ہوتی ہے۔ مہادیو۔ مہیش۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔