اِسمِ مُذکّر
کن پٹی۔ کان اور پیشانی کے بیچ کا ملایم حصہ جہاں رگ پھڑکتی ہے۔ درد نیم سر۔ آدھ سیسی۔
شقیقہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!