اِسم مُؤنّث
صبح اور شام کی سُرخی۔ مگر اردو میں شام کی سُرخی کو زیادہ کہتے ہیں۔ سانج۔ گودھولی۔ نہایت خوبصورت۔ سُرخ و سفید۔
شفق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!