فعل مُتعدّی
سینگ نکالنا۔ سینگ لانا یا اُبھارنا۔ ڈال نکالنا۔ بُرائی نِکالنا،۔ کیڑے نکالنا۔ عیب نکالنا۔ دوش دینا۔ داغ لگانا۔ دلیل نکالنا۔ نکتہ چینی کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ جھگڑا کھڑا کرنا۔ انداز نکالنا۔ اترانا۔
شاخ نکالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!