اِسمِ مُذکّر
شریفہ۔ ایک عُمدہ خوش ذائقہ پھل کا نام جس کی نسبت یہ مشہور ہے۔ کہ راجہ رامچندر جی اور سیتا جی امرت سر کے علاقہ سے گزرے تو وہاں ایک تالاب پر شریفے کے بہت سے درخت کھڑے تھے سیتا جی کی فرمائش سے وہ پھل توڑ کر ان کو دیا گیا جس کی وجہ سے یہ نام پڑ گیا۔۔ میٹھا گھیا۔ کوڑا۔ گول گھیا۔
سیتا پھل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!